آج کی آیت اور حدیث
منگل، 3 نومبر، 2026
23 جمادی الاول، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ٱلْمَلِكِ ٱلْقُدُّوسِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَكِيمِ (ساری چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں (جو) بادشاه نہایت پاک (ہے) غالب وباحکمت ہے.
Surah Al-Jumu'ah 62:1 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
ابو عمرو (بعض کے نزدیک ابو عمرہ) سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں:
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا لَا أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا غَيْرَكَ، قَالَ: «قُلْ: آمَنْتُ بِاللهِ، ثُمَّ اسْتَقِمْ». میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے اسلام کے بارے میں کوئی ایسی بات بتا دیں کہ مجھے اس کے بارے میں آپ کے بعد کسی اور سے سوال کرنے کی ضرورت نہ رہے۔ چنانچہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : "تم کہو: میں اللہ پر ایمان لایا، پھر اس پر ثابت قدم رہو۔“
Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 21 صحيح · رواه مسلم
کم معروف
آیت
كُلًّا نُّمِدُّ هَـٰٓؤُلَآءِ وَهَـٰٓؤُلَآءِ مِنْ عَطَآءِ رَبِّكَ ۚ وَمَا كَانَ عَطَآءُ رَبِّكَ مَحْظُورًا ہر ایک کو ہم بہم پہنچائے جاتے ہیں انہیں بھی اور ا نہیں بھی تیرے پروردگار کے انعامات میں سے۔ تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے.
Surah Al-Isra 17:20 Muhammad Junagarhi
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
منگل، 3 نومبر، 2026پچھلے دن
- پیر، 2 نومبر، 2026 Surah Al-Furqan 25:57 · Sunan Abi Dawood 5200
- اتوار، 1 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:196 · Sahīh Muslim 2838
- ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 Surah Al-Ahzab 33:43 · Sahīh Muslim 2808
- جمعہ، 30 اکتوبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:13 · Sunan Ibn Mājah 3764
- جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 Surah Al-Hajj 22:37 · Sahīh Al-Bukhāri 5373
- بدھ، 28 اکتوبر، 2026 Surah Ash-Shuraa 42:47 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 18