آج کی آیت اور حدیث
ہفتہ، 7 نومبر، 2026
27 جمادی الاول، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
كِتَـٰبٌ أَنزَلْنَـٰهُ إِلَيْكَ مُبَـٰرَكٌ لِّيَدَّبَّرُوٓا۟ ءَايَـٰتِهِۦ وَلِيَتَذَكَّرَ أُو۟لُوا۟ ٱلْأَلْبَـٰبِ یہ بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور وفکر کریں اور عقلمند اس سے نصیحت حاصل کریں.
Surah Sad 38:29 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھ سے فرمایا:
«قُلِ اللهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي، وَاذْكُرْ بِالْهُدَى هِدَايَتَكَ الطَّرِيقَ، وَالسَّدَادِ سَدَادَ السَّهْمِ». "اے اللہ! میری رہ نمائی فرما اور راہ راست پر چلا۔ "الْهُدَى" لفظ زبان پر لاتے وقت اپنے راستہ پا لینے کو یاد کر لیا کرو اور "السَّدَاد" لفظ زبان پر لاتے وقت تیر کی راستگی کو یاد کر لیا کرو۔"
Sahīh Muslim 2725 صحيح · رواه مسلم
کم معروف
آیت
كَبُرَ مَقْتًا عِندَ ٱللَّهِ أَن تَقُولُوا۟ مَا لَا تَفْعَلُونَ تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے.
Surah As-Saf 61:3 Muhammad Junagarhi
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
ہفتہ، 7 نومبر، 2026پچھلے دن
- جمعہ، 6 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:104 · Sahīh Al-Bukhāri 5027
- جمعرات، 5 نومبر، 2026 Surah Ar-Ra'd 13:29 · Sunan Abi Dawood 1333
- بدھ، 4 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:87 · Sahīh Muslim 181
- منگل، 3 نومبر، 2026 Surah Al-Jumu'ah 62:1 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 21
- پیر، 2 نومبر، 2026 Surah Al-Furqan 25:57 · Sunan Abi Dawood 5200
- اتوار، 1 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:196 · Sahīh Muslim 2838
- ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 Surah Al-Ahzab 33:43 · Sahīh Muslim 2808
- جمعہ، 30 اکتوبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:13 · Sunan Ibn Mājah 3764
- جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 Surah Al-Hajj 22:37 · Sahīh Al-Bukhāri 5373
- بدھ، 28 اکتوبر، 2026 Surah Ash-Shuraa 42:47 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 18