آج کی آیت اور حدیث
جمعرات، 26 نومبر، 2026
16 جمادی الثانی، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
رَّبُّ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱتَّخِذْهُ وَكِيلًا مشرق ومغرب کا پروردگار جس کے سوا کوئی معبود نہیں، تو اسی کو اپنا کار ساز بنالے.
Surah Al-Muzzammil 73:9 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں:
قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، ابْنُ جُدْعَانَ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَصِلُ الرَّحِمَ، وَيُطْعِمُ الْمِسْكِينَ، فَهَلْ ذَاكَ نَافِعُهُ؟ قَالَ: «لَا يَنْفَعُهُ، إِنَّهُ لَمْ يَقُلْ يَوْمًا: رَبِّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ». میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ابن جدعان زمانۂ جاہلیت میں صلہ رحمی کرتا اور مسکینوں کو کھانا کھلاتا تھا۔ کیا یہ عمل اسے فائدہ پہنچائے گا؟ آپ نے فرمایا: "یہ عمل اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گا۔ اس نے کبھی یہ نہیں کہا: اے میرے رب! قیامت کے دن میرے گناہوں کو معاف کردینا"۔
Sahīh Muslim 214 صحيح · رواه مسلم
کم معروف
حدیث
كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ الْخَلَاءَ، فَأَحْمِلُ أَنَا وَغُلَامٌ نَحْوِي إِدَاوَةً مِنْ مَاءٍ وَعَنَزَةً فَيَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ. انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ ﷺ قضائے حاجت کی جگہ جاتے تو میں اور میرے جیسا ایک اور لڑکا پانی کا برتن اور ایک نیزہ اٹھاۓ ہوتے۔ چنانچہ آپ ﷺ پانی سے استنجا کرتے۔
Sahīh Muslim 271 صحیح · متفق علیہ
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
جمعرات، 26 نومبر، 2026پچھلے دن
- بدھ، 25 نومبر، 2026 Surah Yusuf 12:2 · Sahīh Muslim 2021
- منگل، 24 نومبر، 2026 Surah Al-Qasas 28:16 · Sunan At-Tirmidhi 3377
- پیر، 23 نومبر، 2026 Surah An-Nahl 16:128 · Sahīh Al-Bukhāri 5046
- اتوار، 22 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:98 · Sahīh Al-Bukhāri 2892
- ہفتہ، 21 نومبر، 2026 Surah Ali 'Imran 3:27 · Sahīh Al-Bukhāri 3265
- جمعہ، 20 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:1 · Sahīh Muslim 2613
- جمعرات، 19 نومبر، 2026 Surah Al-Baqarah 2:238 · Sahīh Al-Bukhāri 6921
- بدھ، 18 نومبر، 2026 Surah Al-Ahqaf 46:33 · Sahīh Al-Bukhāri 3292
- منگل، 17 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:33 · Sahīh Muslim 1631
- پیر، 16 نومبر، 2026 Surah Taha 20:53 · Sahīh Al-Bukhāri 2766
- اتوار، 15 نومبر، 2026 Surah At-Tawbah 9:72 · Sahīh Al-Bukhāri 6077
- ہفتہ، 14 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:10 · Sunan Abi Dawood 3905
- جمعہ، 13 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:98 · Sahīh Muslim 2551
- جمعرات، 12 نومبر، 2026 Surah Al-Hashr 59:18 · Sahīh Muslim 2113