آج کی آیت اور حدیث
بدھ، 18 نومبر، 2026
8 جمادی الثانی، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّ ٱللَّهَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَلَمْ يَعْىَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَـٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْـِۧىَ ٱلْمَوْتَىٰ ۚ بَلَىٰٓ إِنَّهُۥ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ کیا وه نہیں دیکھتے کہ جس اللہ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے وه نہ تھکا، وه یقیناً مُردوں کو زنده کرنے پر قادر ہے؟ کیوں نہ ہو؟ وه یقیناً ہر چیز پر قادر ہے.
Surah Al-Ahqaf 46:33 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
«الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللَّهِ، وَالحُلُمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا حَلَمَ أَحَدُكُمْ حُلُمًا يَخَافُهُ فَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ، وَلْيَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا، فَإِنَّهَا لاَ تَضُرُّهُ». ”اچھا خواب اللہ كى جانب سے ہے اور برا خواب شيطان كى جانب سے۔ چنانچہ جب تم ميں سے كوئى شخص برا خواب ديكھے، تو اپنى بائيں جانب تين بار تھو كے اور شيطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے۔ ایسا کرنے پر یہ خواب اسے كوئى ضرر نہيں دے گا۔“
Sahīh Al-Bukhāri 3292 صحيح · متفق عليه
کم معروف
حدیث
عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کو کہتے ہوئے سنا:
«مَنْ أَتَاكُمْ وَأَمْرُكُمْ جَمِيعٌ عَلَى رَجُلٍ وَاحِدٍ، يُرِيدُ أَنْ يَشُقَّ عَصَاكُمْ، أَوْ يُفَرِّقَ جَمَاعَتَكُمْ، فَاقْتُلُوهُ». "جو شخص تمھارے پاس اس حال میں آئے کہ تم لوگ بالاتفاق کسی کو خلیفہ مان کر اس کی اطاعت کر رہے ہو، وہ تمھارے اس اتحاد کو پارہ پارہ کرنا چاہے یا تمھاری جماعت کے شیرازے کو منتشر کرنا چاہے، تو اسے قتل کر دو۔"
Sahīh Muslim 1852 صحيح · رواه مسلم
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
بدھ، 18 نومبر، 2026پچھلے دن
- منگل، 17 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:33 · Sahīh Muslim 1631
- پیر، 16 نومبر، 2026 Surah Taha 20:53 · Sahīh Al-Bukhāri 2766
- اتوار، 15 نومبر، 2026 Surah At-Tawbah 9:72 · Sahīh Al-Bukhāri 6077
- ہفتہ، 14 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:10 · Sunan Abi Dawood 3905
- جمعہ، 13 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:98 · Sahīh Muslim 2551
- جمعرات، 12 نومبر، 2026 Surah Al-Hashr 59:18 · Sahīh Muslim 2113
- بدھ، 11 نومبر، 2026 Surah Al-Jathiyah 45:26 · Sahīh Al-Bukhāri 5707
- منگل، 10 نومبر، 2026 Surah Al-Jathiyah 45:12 · Sahīh Muslim 802
- پیر، 9 نومبر، 2026 Surah Al-Anfal 8:27 · As-Sunan Al-Kubra by An-Nasā’i 9209
- اتوار، 8 نومبر، 2026 Surah Ar-Rum 30:40 · Sahīh Muslim 713
- ہفتہ، 7 نومبر، 2026 Surah Sad 38:29 · Sahīh Muslim 2725
- جمعہ، 6 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:104 · Sahīh Al-Bukhāri 5027
- جمعرات، 5 نومبر، 2026 Surah Ar-Ra'd 13:29 · Sunan Abi Dawood 1333
- بدھ، 4 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:87 · Sahīh Muslim 181