آج کی آیت اور حدیث
پیر، 9 نومبر، 2026
29 جمادی الاول، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَخُونُوا۟ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ وَتَخُونُوٓا۟ أَمَـٰنَـٰتِكُمْ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول (کے حقوق) میں جانتے ہوئے خیانت مت کرو اور اپنی قابل حفاﻇت چیزوں میں خیانت مت کرو۔
Surah Al-Anfal 8:27 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہيں:
لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الرجل يلبس لِبْسَةَ المرأة، والمرأة تلبس لِبْسَةَ الرجل. اللہ کے رسول ﷺ نے عورت کا لباس پہننے والے مرد پر اور مرد کا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔
As-Sunan Al-Kubra by An-Nasā’i 9209 صحيح · رواه النسائي في الكبرى وابن ماجه بمعناه وأحمد
کم معروف
آیت
إِنَّ ٱلَّذِينَ عِندَ رَبِّكَ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِۦ وَيُسَبِّحُونَهُۥ وَلَهُۥ يَسْجُدُونَ ۩ یقیناً جو تیرے رب کے نزدیک ہیں وه اس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور اس کی پاکی بیان کرتے ہیں اور اس کو سجده کرتے ہیں۔
Surah Al-A'raf 7:206 Muhammad Junagarhi
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
پیر، 9 نومبر، 2026پچھلے دن
- اتوار، 8 نومبر، 2026 Surah Ar-Rum 30:40 · Sahīh Muslim 713
- ہفتہ، 7 نومبر، 2026 Surah Sad 38:29 · Sahīh Muslim 2725
- جمعہ، 6 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:104 · Sahīh Al-Bukhāri 5027
- جمعرات، 5 نومبر، 2026 Surah Ar-Ra'd 13:29 · Sunan Abi Dawood 1333
- بدھ، 4 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:87 · Sahīh Muslim 181
- منگل، 3 نومبر، 2026 Surah Al-Jumu'ah 62:1 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 21
- پیر، 2 نومبر، 2026 Surah Al-Furqan 25:57 · Sunan Abi Dawood 5200
- اتوار، 1 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:196 · Sahīh Muslim 2838
- ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 Surah Al-Ahzab 33:43 · Sahīh Muslim 2808
- جمعہ، 30 اکتوبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:13 · Sunan Ibn Mājah 3764
- جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 Surah Al-Hajj 22:37 · Sahīh Al-Bukhāri 5373
- بدھ، 28 اکتوبر، 2026 Surah Ash-Shuraa 42:47 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 18