آج کی آیت اور حدیث
منگل، 10 نومبر، 2026
30 جمادی الاول، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
۞ ٱللَّهُ ٱلَّذِى سَخَّرَ لَكُمُ ٱلْبَحْرَ لِتَجْرِىَ ٱلْفُلْكُ فِيهِ بِأَمْرِهِۦ وَلِتَبْتَغُوا۟ مِن فَضْلِهِۦ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے دریا کو تابع بنادیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر بجاﻻؤ.
Surah Al-Jathiyah 45:12 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ إِذَا رَجَعَ إِلَى أَهْلِهِ أَنْ يَجِدَ فِيهِ ثَلَاثَ خَلِفَاتٍ عِظَامٍ سِمَانٍ؟» قُلْنَا: نَعَمْ. قَالَ: «فَثَلَاثُ آيَاتٍ يَقْرَأُ بِهِنَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ ثَلَاثِ خَلِفَاتٍ عِظَامٍ سِمَانٍ». "کیا تم میں سے کسی کو یہ بات پسند ہے کہ جب گھر جائے تو اسے گھر میں تین بڑی بڑی موٹی تازی حاملہ اونٹنیاں ملیں؟ ہم نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: اگر کوئی نماز میں تین آیتیں پڑھ لے، تو وہ اس کے لئے تین بڑی بڑی موٹی تازی حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہیں"۔
Sahīh Muslim 802 صحيح · رواه مسلم
کم معروف
حدیث
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں :
كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا. اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے انسان تھے۔
Sahīh Muslim 2310 صحيح · متفق عليه
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
منگل، 10 نومبر، 2026پچھلے دن
- پیر، 9 نومبر، 2026 Surah Al-Anfal 8:27 · As-Sunan Al-Kubra by An-Nasā’i 9209
- اتوار، 8 نومبر، 2026 Surah Ar-Rum 30:40 · Sahīh Muslim 713
- ہفتہ، 7 نومبر، 2026 Surah Sad 38:29 · Sahīh Muslim 2725
- جمعہ، 6 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:104 · Sahīh Al-Bukhāri 5027
- جمعرات، 5 نومبر، 2026 Surah Ar-Ra'd 13:29 · Sunan Abi Dawood 1333
- بدھ، 4 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:87 · Sahīh Muslim 181
- منگل، 3 نومبر، 2026 Surah Al-Jumu'ah 62:1 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 21
- پیر، 2 نومبر، 2026 Surah Al-Furqan 25:57 · Sunan Abi Dawood 5200
- اتوار، 1 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:196 · Sahīh Muslim 2838
- ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 Surah Al-Ahzab 33:43 · Sahīh Muslim 2808
- جمعہ، 30 اکتوبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:13 · Sunan Ibn Mājah 3764
- جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 Surah Al-Hajj 22:37 · Sahīh Al-Bukhāri 5373
- بدھ، 28 اکتوبر، 2026 Surah Ash-Shuraa 42:47 · Al-Arba‘oon An-Nawawiyyah (The Forty Hadith of An-Nawawiyyah) 18