آج کی آیت اور حدیث
ہفتہ، 21 نومبر، 2026
11 جمادی الثانی، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
تُولِجُ ٱلَّيْلَ فِى ٱلنَّهَارِ وَتُولِجُ ٱلنَّهَارَ فِى ٱلَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ ٱلْحَىَّ مِنَ ٱلْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ ٱلْمَيِّتَ مِنَ ٱلْحَىِّ ۖ وَتَرْزُقُ مَن تَشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں لے جاتا ہے ، تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تو ہی جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے، تو ہی ہے کہ جسے چاہتا ہے بے شمار روزی دیتا ہے۔
Surah Ali 'Imran 3:27 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«نَارُكُمْ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ»، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنْ كَانَتْ لَكَافِيَةً. قَالَ: «فُضِّلَتْ عَلَيْهِنَّ بِتِسْعَةٍ وَسِتِّينَ جُزْءًا كُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِّهَا». ’’تمھاری دنیا کی آگ، جہنم کی آگ کا سترواں (70) حصہ ہے۔‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول اللہ ﷺ! یہ دنیا کی آگ ہی کافی تھی۔ آپ نے فرمایا: ’’وہ آگ اس پر انہتر (69) حصے زیادہ کردی گئی ہے اور اس کا ہر حصہ دنیا کی آگ کے برابر گرم ہے۔‘‘
Sahīh Al-Bukhāri 3265 صحيح · متفق عليه
کم معروف
آیت
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ إِلَى ٱلطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَـٰٓفَّـٰتٍ وَيَقْبِضْنَ ۚ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا ٱلرَّحْمَـٰنُ ۚ إِنَّهُۥ بِكُلِّ شَىْءٍۭ بَصِيرٌ کیا یہ اپنے اوپر پر کھولے ہوئے اور (کبھی کبھی) سمیٹے ہوئے (اڑنے والے) پرندوں کو نہیں دیکھتے ، انہیں (اللہ) رحمٰن ہی (ہوا وفضا میں) تھامے ہوئے ہے۔ بیشک ہر چیز اس کی نگاه میں ہے.
Surah Al-Mulk 67:19 Muhammad Junagarhi
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
ہفتہ، 21 نومبر، 2026پچھلے دن
- جمعہ، 20 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:1 · Sahīh Muslim 2613
- جمعرات، 19 نومبر، 2026 Surah Al-Baqarah 2:238 · Sahīh Al-Bukhāri 6921
- بدھ، 18 نومبر، 2026 Surah Al-Ahqaf 46:33 · Sahīh Al-Bukhāri 3292
- منگل، 17 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:33 · Sahīh Muslim 1631
- پیر، 16 نومبر، 2026 Surah Taha 20:53 · Sahīh Al-Bukhāri 2766
- اتوار، 15 نومبر، 2026 Surah At-Tawbah 9:72 · Sahīh Al-Bukhāri 6077
- ہفتہ، 14 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:10 · Sunan Abi Dawood 3905
- جمعہ، 13 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:98 · Sahīh Muslim 2551
- جمعرات، 12 نومبر، 2026 Surah Al-Hashr 59:18 · Sahīh Muslim 2113
- بدھ، 11 نومبر، 2026 Surah Al-Jathiyah 45:26 · Sahīh Al-Bukhāri 5707
- منگل، 10 نومبر، 2026 Surah Al-Jathiyah 45:12 · Sahīh Muslim 802
- پیر، 9 نومبر، 2026 Surah Al-Anfal 8:27 · As-Sunan Al-Kubra by An-Nasā’i 9209
- اتوار، 8 نومبر، 2026 Surah Ar-Rum 30:40 · Sahīh Muslim 713
- ہفتہ، 7 نومبر، 2026 Surah Sad 38:29 · Sahīh Muslim 2725