آج کی آیت اور حدیث
منگل، 1 دسمبر، 2026
21 جمادی الثانی، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
أَصْحَـٰبُ ٱلْجَنَّةِ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ مُّسْتَقَرًّا وَأَحْسَنُ مَقِيلًا البتہ اس دن جنتیوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور خواب گاه بھی عمده ہوگی.
Surah Al-Furqan 25:24 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :
«المُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ المُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ». "(کامل) مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان (کی ایذا رسانی) سے مسلمان محفوظ رہیں اور (حقیقی) مہاجر وہ ہے جس نے ان تمام چیزوں کو چھوڑ دیا جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔"
Sahīh Al-Bukhāri 10 صحيح · متفق عليه
کم معروف
آیت
لَن تَنفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَآ أَوْلَـٰدُكُمْ ۚ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ تمہاری قرابتیں، رشتہداریاں، اور اوﻻد تمہیں قیامت کے دن کام نہ آئیں گی ، اللہ تعالیٰ تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے.
Surah Al-Mumtahanah 60:3 Muhammad Junagarhi
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
منگل، 1 دسمبر، 2026پچھلے دن
- پیر، 30 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:31 · Sunan At-Tirmidhi 2664
- اتوار، 29 نومبر، 2026 Surah Fatir 35:15 · Sahīh Muslim 969
- ہفتہ، 28 نومبر، 2026 Surah An-Naml 27:63 · Sahīh Muslim 2669
- جمعہ، 27 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:66 · Sunan At-Tirmidhi 3380
- جمعرات، 26 نومبر، 2026 Surah Al-Muzzammil 73:9 · Sahīh Muslim 214
- بدھ، 25 نومبر، 2026 Surah Yusuf 12:2 · Sahīh Muslim 2021
- منگل، 24 نومبر، 2026 Surah Al-Qasas 28:16 · Sunan At-Tirmidhi 3377
- پیر، 23 نومبر، 2026 Surah An-Nahl 16:128 · Sahīh Al-Bukhāri 5046
- اتوار، 22 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:98 · Sahīh Al-Bukhāri 2892
- ہفتہ، 21 نومبر، 2026 Surah Ali 'Imran 3:27 · Sahīh Al-Bukhāri 3265
- جمعہ، 20 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:1 · Sahīh Muslim 2613
- جمعرات، 19 نومبر، 2026 Surah Al-Baqarah 2:238 · Sahīh Al-Bukhāri 6921
- بدھ، 18 نومبر، 2026 Surah Al-Ahqaf 46:33 · Sahīh Al-Bukhāri 3292
- منگل، 17 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:33 · Sahīh Muslim 1631