آج کی آیت اور حدیث
بدھ، 2 دسمبر، 2026
22 جمادی الثانی، 1448 ہجری
ہر روز ایک نئی آیت اور حدیث، جو آپ کے وقت کے مطابق آدھی رات کو بدلتی ہے۔ ہر متن اپنے ماخذ سے حوالے کے ساتھ لیا گیا ہے۔
آج کی آیت
مَنْ عَمِلَ صَـٰلِحًا فَلِنَفْسِهِۦ ۖ وَمَنْ أَسَآءَ فَعَلَيْهَا ۖ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ جو نیکی کرے گا وه اپنے ذاتی بھلے کے لیے اور جو برائی کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے ، پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
Surah Al-Jathiyah 45:15 Muhammad Junagarhi
آج کی حدیث
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
«مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَدْعُو بِدَعْوَةٍ لَيْسَ فِيهَا إِثْمٌ، وَلَا قَطِيعَةُ رَحِمٍ، إِلَّا أَعْطَاهُ اللهُ بِهَا إِحْدَى ثَلَاثٍ: إِمَّا أَنْ تُعَجَّلَ لَهُ دَعْوَتُهُ، وَإِمَّا أَنْ يَدَّخِرَهَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ، وَإِمَّا أَنْ يَصْرِفَ عَنْهُ مِنَ السُّوءِ مِثْلَهَا» قَالُوا: إِذنْ نُكْثِرُ، قَالَ: «اللهُ أَكْثَرُ». "جو مسلمان کوئی دعا کرتا ہے، جس میں گناہ اور قطع رحمی نہ ہو، اسے اللہ تین چیزوں میں سے کوئی ایک چیز ضرور عطا کرتا ہے۔ یا تو اس کی دعا کو اسی دنیا میں قبول کر لیتا ہے یا اسے اس کی آخرت کے لیے جمع رکھ لیتا ہے یا پھر اس سے اس کے بہ قدر برائی دور کر دیتا ہے۔" صحابۂ کرام نے عرض کیا: تب تو ہم خوب دعائیں کیا کریں گے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: "اللہ تو کہیں زیادہ دینے والا ہے۔"
Musnad Ahmad 11133 صحيح · رواه أحمد
کم معروف
حدیث
سَأَلْتُ عَائِشَةَ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: كَانَ يَكُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ -تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ-، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ خَرَجَ إِلَى الصَّلاَةِ. اسود بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: نبی كريم ﷺ اپنے گھر میں کیا کام کرتے تھے؟ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: آپ ﷺ اپنے گھر والوں کی خدمت ميں لگے رہتے تھے، اور جب نماز کا وقت ہوتا تو نماز کے ليے تشريف لے جاتے۔
Sahīh Al-Bukhāri 676 صحیح · اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ: HadeethEnc.com (hadith, translations and gradings, unchanged) · Tanzil (Quran text) · QuranEnc.com (Quran translations)
بدھ، 2 دسمبر، 2026پچھلے دن
- منگل، 1 دسمبر، 2026 Surah Al-Furqan 25:24 · Sahīh Al-Bukhāri 10
- پیر، 30 نومبر، 2026 Surah Al-A'raf 7:31 · Sunan At-Tirmidhi 2664
- اتوار، 29 نومبر، 2026 Surah Fatir 35:15 · Sahīh Muslim 969
- ہفتہ، 28 نومبر، 2026 Surah An-Naml 27:63 · Sahīh Muslim 2669
- جمعہ، 27 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:66 · Sunan At-Tirmidhi 3380
- جمعرات، 26 نومبر، 2026 Surah Al-Muzzammil 73:9 · Sahīh Muslim 214
- بدھ، 25 نومبر، 2026 Surah Yusuf 12:2 · Sahīh Muslim 2021
- منگل، 24 نومبر، 2026 Surah Al-Qasas 28:16 · Sunan At-Tirmidhi 3377
- پیر، 23 نومبر، 2026 Surah An-Nahl 16:128 · Sahīh Al-Bukhāri 5046
- اتوار، 22 نومبر، 2026 Surah Al-Ma'idah 5:98 · Sahīh Al-Bukhāri 2892
- ہفتہ، 21 نومبر، 2026 Surah Ali 'Imran 3:27 · Sahīh Al-Bukhāri 3265
- جمعہ، 20 نومبر، 2026 Surah Al-Kahf 18:1 · Sahīh Muslim 2613
- جمعرات، 19 نومبر، 2026 Surah Al-Baqarah 2:238 · Sahīh Al-Bukhāri 6921
- بدھ، 18 نومبر، 2026 Surah Al-Ahqaf 46:33 · Sahīh Al-Bukhāri 3292